سراوان میں قرآنی دروس كا انعقاد

IQNA

سراوان میں قرآنی دروس كا انعقاد

14:00 - September 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1586263
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآنی انجمن ﴿ياسين﴾ كی طرف سے شھر سراوان میں قرآنی دروس ركھے جائیں گے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ شعبہ سيستان وبلوچستان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے كاركن ﴿محمد عباسيان﴾ نے كھا كہ شھر سراوان كی قرآنی انجمن كی ۱۹۹۹ء میں بنياد ركھی گئی تھی اور اب عورتوں سميت اس كے ۳۰ ممبر ھیں جو اس شھر میں قرآنی سرگرميوں میں مشغول ھیں

انھوں نے مزيد كھا كہ یہ انجمن ادارہ تبليغات اسلامی كے زير نظر ناظرہ قرآن كريم اور قرائت قرآن كريم كے كورس منعقد كرتا رہتا ھے

جناب محمد عباسيان نے كھا كہ یہ انجمن ادارہ تبليغات اسلامی كے زير نظر كام كرتی ھے اور ماہ مبارك رمضان میں اس انجمن كی طرف سے ھر رات ايك پارے كی تلاوت كی جاتی ھے۔

۱۷۱۳۵۴


نظرات بینندگان
captcha