وزير اوقاف مصر: اسلامی تعليمات دنيا میں انسانی حقوق كا سرچشمہ ھیں

IQNA

وزير اوقاف مصر: اسلامی تعليمات دنيا میں انسانی حقوق كا سرچشمہ ھیں

11:49 - September 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1586797
بين الاقوامی گروپ: وزير اوقاف ومذھبی امور مصر،محمود حمدی زقزوق نے كہا كہ دنيا میں حقوق انسانی كا منبع دين اسلام ھے۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب نيوز ايجنسی سے نقل كيا ھے كہ محمود حمدی زقزوق نے اس بارے میں كہا كہ دين اسلام نے اعتدال پسندی اور صلح كی تعليمات سے ساتھ آج سے چودہ سو سال پھلے حقوق انسانی كے سلسلہ میں بھترين قوانين پيش كئے ھیں

انھوں نے مزيد كھا كہ اسلام كی نگاہ میں تمام لوگ مساوی اور برابر ھیں اور انسانی حقوق تمام لوگوں كو شامل ھیں اس میں دين ،زبان اور قوميت كا كوئی فرق نھیں ھے

جناب محمود حمدی نے كہا كہ دين اسلام میں كرامت انسانی كی حفاظت ھی سبب بنتی ھے كہ انسان كی جان،مال وآبرو اور اس كا وطن دشمنوں كے شر سے محفوظ رھے۔

۱۷۱۳۹۸
نظرات بینندگان
captcha