ادارہ ثقافت وارشاد اسلامی نقدہ كے قرآنی امور كے انچارج عباس پور نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ ھفتہ دفاع اور ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے یہ ادارہ علوم قرآن كی ايك نمايش كا انعقاد كر رھا ھے
اس نمايش میں قرآن ،دينی،مذھبی اور فقھی موضوعات پر ۲۰۰۰كتابیں نمايش كےلئے ركھی جائیں گی
انھوں نے مزيد كہا كہ اس نمايش میں كتابوں كے علاوہ قرآنی علوم سے متعلق سیڈياں بھی دستياب ھوں گی
۱۷۰۹۱۱