ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے فرانس كے خبر رساں ادارے AFP كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ عراق كے مختلف قبائل كے سرداروں نے نجف اشرف میں آيت اللہ سيستانی سے ملاقات كی اس ملاقات میں انھوں نے فرمايا كہ آپ كا ملك قدرتی وسائل سے مالا مال ھے میں آپ كو اختلافات دور كرنے كی دعوت ديتا ھوں
انھوں نے وضاحت كی كہ بعض ايجنسيوں نے آپ كے اتحاد كو نشانہ بنايا ھوا ھے اور مذھبی منافرت پھيلا كر ھر روز آپ كا قتل كيا جا رھا ھے آپ كو چاہیے پھاڑ كی طرح اپنے مؤقف پر ڈٹ جائیں
۱۷۱۲۳۳