ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اشكنان فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام حبيب باقری نے اس محفل میں كہا كہ ايران كے شھداء كا حق ملت كی گردنوں پر ھے اور وہ كبھی فراموش نھیں كيا جائے گا
انھوں نے مزيد كھا كہ لوگوں كو شھداء كے خون كا محافظ ھونا چاہيئے اور ھميشہ شھداء كی ياد كو اپنے دلوں میں زندہ ركھیں
اس كے بعد اشكنان فارس كے امام جمعہ حجت الاسلام حسينی نے اپنی تقرير میں كھا كہ مسلمانوں كو اپنے سے زيادہ قرآن مجيد پر توجہ دينی چاہيئے اور اسے اپنی زندگی میں لاگو كرنا چاہيئے۔
۱۷۱۴۷۴