ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے ﴿نورپرتال﴾ سائٹ كے حوالے سے كہا ھے كہ معاشرے كی علمی اور معنوی سطح كے ارتقاء اور قرآنی معارف كو فروغ دينے كےلئے انٹرنیٹ پر ايك مقابلہ منعقد كيا جا رھا ھے
شائقين روزانہ اس مقابلے میں ۴:۰۰ بجے شركت كرسكتے ھیں
روزانہ منتخب افراد كو قرعہ كے ذريعہ ايك چوتھائی سونے كا سكہ انعام كے طور پر ديا جاتا ھے
مقابلے میں شركت كےلئے اس ایڈريس پر رجوع كر سكتے ھیں۔
www.noorportal.net
۱۷۲۳۴۲