چينی طلباء كے اجتماع میں ايرانی قاری كی تلاوت

IQNA

چينی طلباء كے اجتماع میں ايرانی قاری كی تلاوت

11:32 - September 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1587170
بين الاقوامی گروپ: قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں پھلی پوزيشن حاصل كرنے والے ايران كے ممتاز قاری رحيم خاكی نے گذشتہ رات پيكنگ میں چينی طلباء كے ايك اجتماع میں قرآنی كريم كی تلاوت كی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق چين میں یہ تقريب گذشتہ روز ۲۸ستمبر ۲۰۰۷ء كو اس ملك كے دارالحكومت پيكنگ میں طلباء كے ھاسٹل میں منعقد ھوئی چينی طلباء نے انكی تلاوت كو بھت پسند كيا

بھار قرآن اور پربركت مھينے كی مناسبت سے اسلامی جمھوریہ ايران كی راہزنی نے چين میں اس تقريب كا اھتمام كيا تھا

اس تقريب میں چينی طلباء كے علاوہ اسلامی جمھوریہ ايران كی راہزنی كے انچارج آقا جری اور چين میں ايرانی سفير جناب صالح نے بھی شركت كی

۱۷۲۰۶۰





نظرات بینندگان
captcha