IQNA

11:54 - September 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1587199
فكر ونظر گروپ: صوبہ خراسان كی مساجد میں ائمہ جمعہ اور ممتاز مفسرين درس تفسير دیں گے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق خراسان رضوی كے ادارہ تبليغات اسلامی كے امور مساجد كے انچارج ﴿باتقوٰی﴾ نے بتايا كہ صوبے كے ائمہ جمعہ اور ممتاز مفسرين نے ان دروس كےلئے اپنی امادگی كا اظھار كيا ھے

جناب باتقوٰی نے كھا كہ ان دروس كےلئے صوبہ خراسان كے ۱۳شھروں میں ۵۹ مركز اور شھر مشھد مقدس میں ۱۴۱مركز قائم كئے گئے ھیں۔

۱۷۱۱۳۱
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: