دبئی میں عالمی قرآنی مقابلے كے انعقاد كا گيارھواں دن

IQNA

دبئی میں عالمی قرآنی مقابلے كے انعقاد كا گيارھواں دن

10:15 - October 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1587456
بين الاقوامی گروپ: دبئی میں ھونے والے عالمی قرآنی مقابلے كے گيارھویں روز بيرون ممالك ساحل عاج،بوركينافاسو،مالی،شام،گھانا اور فرانس ،كے چھ حفاظ نے شركت كی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے دبئی كی قرآنی سائٹ كے حوالے سے كہا ھے كہ قرآنی مقابلے كے گيارھویں روز ساحل عاج سے تعلق ركھنے والے عبدالكريم اور بوركينافاسو سے سوار و احمد،مالی سے اراھيم منگان،شام سے يوسف سمير،گھانا سے ابوبكر احمد اور فرانس سے عمرجی حسين نے اس مقابلے میں حصہ ليا ۔

اس مقابلے میں شركت كےلئے حفظ اور قرائت كے ساتھ خوش لحن ھونا بھی شرط ھے۔

۱۷۲۶۶۶
نظرات بینندگان
captcha