مشھد مقدس میں افغان مھاجرين كےلئے قرائت اور تفسير قرآن كے مقابلے

IQNA

مشھد مقدس میں افغان مھاجرين كےلئے قرائت اور تفسير قرآن كے مقابلے

11:58 - October 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1588002
بين الاقوامی گروپ: مشھد مقدس میں افغان مھاجرين كےلئے قرائت اور تفسير قرآن كے مقابلوں كا انعقاد كيا گيا ھے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كا اھتمام مجمع قراء افغانستان اور حفاظ نے كيا ھے اور اس كے اخراجات ايك مخير شخص نے اپنے ذمہ لیے ھیں

ان مقابلوں كے موضوعات تفسير اور مفاھيم قرآن كريم تھے

اور ان مقابلوں میں شركت كرنے والوں كو دو گروپوں میں تقسيم كيا گيا تھا ايك گروپ میں ۱۶سال سے كم عمر كے نوجوان تھے اور دوسرے گروپ میں ۱۶ سال سے زيادہ عمر كے جوان تھے

اور ۸۰افراد نے ان مقابلوں میں شركت كی جن میں سے ممتاز افراد كا انتخاب كيا گيا۔

۱۷۳۰۶۱
نظرات بینندگان
captcha