سعودی عرب میں ۲۴ سے زائد غير عربی افراد دين اسلام سے مشرف

IQNA

سعودی عرب میں ۲۴ سے زائد غير عربی افراد دين اسلام سے مشرف

12:28 - October 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1588030
بين الاقوامی گروپ: فلپائن، سری لنكا،فرانس،نيپال سے تعلق ركھنے والے افراد نے حال ھی میں سعودی عرب كے شھر البادیہ میں دين اسلام قبول كيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب نيوز سے نقل كيا ھے كہ اسلام قبول كرنے والوں میں فلپائن اور سری لنكا سے تعلق ركھنے والی ۱۴خواتين اور فرانس سے تعلق ركھنے والی تين خواتين شامل ھیں اور نيپال اور فلپائن سے تعلق ركھنے والے سات مرد ھیں

ادارہ امور دعوت وھدايت اسلامی ﴿شھرالبادیہ﴾كے سربراہ نے كہا سال گذشتہ ادارہ كی جانب سے غير مسلم افراد كے مابين كافی حد تك دينی تعليمات كی تبليغ كی گئی تھی

انھوں نے مزيد كہا كہ ادارہ امور دعوت وھدايت اسلامی نو مسلم افراد كے درميان مختلف زبانوں قرآن كے تراجم اور اسلام كے بنيادی اصولوں كی تعليم كيسٹوں كے ذريعہ ديتا ھے۔

۱۷۳۰۹۱
نظرات بینندگان
captcha