ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: مفاھيم وحی كو عملی جامہ پھنانے اور ثقافتی و قرآنی معارف كی توسيع كےلئے یہ مقابلہ يونيورسٹی میں منعقد كيا جائے گا
موصولہ رپورٹ كے مطابق یہ مقابلہ چار مراحل میں ھوگا جن میں تقريری،كتبی،فنی اور دينی تحقيقات مراحل شامل ھیں۔
اس طرح شرح نھج البلاغہ جامعہ كبيرہ،صحيفہ سجادیہ اور احكام كے بارے میں بھی مقابلہ ھوگا ۔جس میں يونيورسٹی اور حوزات علمیہ كے اساتيد،فارغ التحصيل طلباء اور ديگر طلباء حصہ لیں گے۔
۱۷۲۷۰۳