سبزوار میں قرائت قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

سبزوار میں قرائت قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد

12:39 - October 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1588042
قرآنی سرگرمياں گروپ: سبزوار كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے خبر دی ھے كہ سبزوار میں قرائت قرآن كريم كی كلاسیں ھو رھی ھیں



حجت الاسلام علی اصغر توحيدی تبار نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ بھار قرآن ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے سبزوار كی جامع مسجد میں نوجوانوں اور جوانوں كےلئے قرائت قرآن كريم كی كلاسیں ھو رھی ھیں

انھوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں میں بھرپور شركت ديكھنے میں آئی ھے

ادارہ تبليغات اسلامی سبزوار كے انچارج نے كہا كہ یہ كلاسیں جوانوں اور نوجوانوں كی علمی قابليت میں اضافہ كرنے كےلئے منعقد كی جا رھی ھیں۔

۱۷۲۸۳۱
نظرات بینندگان
captcha