ايران كے معروف شھر ھمدان میں قرآنی نمايش كا افتتاح

IQNA

ايران كے معروف شھر ھمدان میں قرآنی نمايش كا افتتاح

11:22 - October 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1588331
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۱۸رمضان المبارك كو ايران كے صوبہ ھمدان میں ايك قرآنی علوم پر مشتمل نمايش كا افتتاح كيا گيا جس میں ۹۱ اسٹال لگائے گئے ھیں۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾:یہ نمايش دو بڑے ھالوں پر منعقد كی گئی ھے جس میں ۹۱ ا سٹال اور تين فنی شعبے موجود ھیں

موصولہ رپورٹ كے مطابق نمايش میں قرآنی نشستیں اور قرآنی مقابلے كے علاوہ قرآن مجيد پر مشتمل فلموں كی بھی نمايش كی جاتی ھے

نشرواشاعت كے شعبہ میں قرآنی علوم پر مشتمل اھم كتابیں موجود ھیں جن میں قم،خراسان رضوی،تھران،اصفھان اور ھمدان كے ۸۰ پبليشرز نے چار ھزار پانچ سو كتابیں پيش كی ھیں۔

۱۷۳۷۲
نظرات بینندگان
captcha