زامبيا میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كے مقابلے

IQNA

زامبيا میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كے مقابلے

11:46 - October 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1589212
بين الاقوامی گروپ: اسلامی جمھوریہ ايران كی رايزنی اور زامبيا كے مسلمانوں كی كونسل نے مشتركہ طور پر كل ۶ اكتوبر ۲۰۰۷ء كو اس ملك میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے ملكی سطح پر منعقد كئے جا رہے ھیں اور ان میں زامبيا كے مختلف علاقوں سے حفاظ اور قراء شركت كر رھے ھیں

یہ مقابلے كل تھران كے وقت كے مطابق ساڑھے نو بجے شروع ھوئے اور جوانوں اور نوجوانوں كے درميان حفظ اور قرائت میں مقابلہ ھوا

اور فائنل مقابلہ آج تھران كے وقت كے مطابق ساڑھے تين بجے ھوگا اس میں ممتاز افراد كا انتخاب كيا جائے گا۔

۱۷۴۶۶۳

نظرات بینندگان
captcha