كراچی كے قومی ميوزيم میں قرآن كريم كے قلمی نسخوں كی نمايش

IQNA

كراچی كے قومی ميوزيم میں قرآن كريم كے قلمی نسخوں كی نمايش

12:53 - October 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1589257
اعزازی گروپ/سيد فريد احمد ھاشمی: كراچی میں پاكستان كے قومی ميوزيم میں جشن نزول قرآن كے ساتھ ساتھ قرآن كريم كے ناياب تاريخی قلمی نسخوں كی نمايش كا انعقاد كيا گيا ھے



كراچی میں قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق پاكستان كے شھر كراچی كے قومی ميوزيم میں ماہ مبارك رمضان اور جشن نزول قرآن كی مناسبت سے ۴ اكتوبر۲۰۰۷ء كو قرآن كريم كے ناياب تاريخی قلمی نسخوں كی نمايش كا انعقاد كيا گيا ھے

اس نمايش میں تركی،ايران،افغانستان اور برصغير كے قرآن كريم كے قديمی قلمی نسخے ركھے گئے ھیں

یہ نمايش عيد فطر تك جاری رھے گی۔

۱۷۴۶۰۴

نظرات بینندگان
captcha