ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق پاكستان كے شھر كراچی میں سورہ انفال كی تفسير پر مشتمل دروس ھو رھے ھیں اور یہ دروس ۲۳ سے ۲۷ رمضان المبارك تك مدرسہ علمیہ امام خمينی﴿رح﴾كے مدير حجت الاسلام والمسلمين محمد عباس وزيری دے رھے ھیں
تفسير سورہ انفال كا یہ درس حسينیہء سفارت خانہ حسينی میں رات نو بجے شروع ھو جاتا ھے۔
۱۷۴۵۸۳