ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے محيط سائٹ سے نقل كيا ھے كہ ﴿علی جمعہ﴾ نے اس بارے میں كہا كہ مفتيوں كی كمیٹی كے زير نظر مصر كی علمی اور شرعی كمیٹی ۱۱ اكتوبر بروزجمعرات كو ماہ شوال كے چاند ديكھنے كےلئے اپنی كاركردگی كا آغاز كرے گی۔
یہ بيان اس وقت جاری ھوا ھے جب مصر كی انجمن علم نجوم نے اپنے جاری كردہ بيان میں كہا تھا كہ ملك میں ۱۳اكتوبر بروز ھفتہ كو ماہ شوال كی پھلی تاريخ ھوگی۔
۱۷۴۴۹۴