ايرانی حافظ علی رضا محمدی جو كہ ان مقابلوں میں شركت كےلئے اردن میں موجود ھیں انھوں نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ یہ مقابلے ۱۹رمضان كی رات كو شروع ھوئے تھے یہ مقابلے مندرجہ ذيل عناوين كے تحت ھو رھے ھیں حفظ كل قرآن،حفظ ۲۰ پارے حفظ ۱۰ پارے اور حفظ پانچ پارے
ياد رھے كہ حفظ،تجويد اور تفسير قرآن كريم كے یہ مقابلے ۱۷ رمضان كو شروع ھوئے تھے اور ماہ رمضان المبارك كے آخر تك جاری رھیں گے