گناباد میں علوم قرآنی نمايش كا انعقاد

IQNA

گناباد میں علوم قرآنی نمايش كا انعقاد

11:28 - October 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1589579
قرآنی سرگرمياں گروپ: شھر گناباد میں علوم قرآنی نمايش منعقد كی گئی ھے



ادارہ ثقافت وارشاد اسلامی شھر گناباد كے مدير جواد عبداللھی نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ یہ علوم قرآنی نمايش قرآن كے قلمی نسخہ جات،مذھبی كتب،قرآنی سیڈيز اور قرآنی محافل پر مشتمل ھے

جناب عبداللھی نے كہا كہ مھدی ھزارمحرابی اور علی محمد پور رضا كا اس شھر كے قرآنی سرگرميوں میں فعّال افراد كے طور پر انتخاب عمل میں آيا۔

۱۷۵۰۶۳
نظرات بینندگان
captcha