بھشھر میں تفسير سورہ زمر كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

بھشھر میں تفسير سورہ زمر كے مقابلے كا انعقاد

11:32 - October 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1589584
قرآنی سرگرمياں گروپ: بھشھر كے ثقافتی سنٹر شاھد میں تفسير سورہ زمر كے مقابلے كا انعقاد كيا گيا تھا اس كا اھتمام شھيد فاؤنڈيشن نے كيا تھا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق ثقافتی سنٹر شاھد كے انچارج ھاجر كاويان نے كہا كہ یہ مقابلہ شھيد فاؤنڈيشن كے ماہ مبارك رمضان كے پروگراموں میں سے ايك ھے اور یہ مقابلہ شھداء كے خاندانوں سے مخصوص ھے

جناب كاويانی نے وضاحت كی كہ اس مقابلے میں ۷۵ افراد نے شركت كی۔

۱۷۵۰۰۳
نظرات بینندگان
captcha