كاشان میں ﴿مثل ھای قرآنی﴾ كے عنوان سے پھلی تصويری نمايش

IQNA

كاشان میں ﴿مثل ھای قرآنی﴾ كے عنوان سے پھلی تصويری نمايش

11:42 - October 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1589590
اعزازی گروپ/ احمد كريمی: مركز تحقيقات كمپيوٹر و حوزہ علمیہ اصفہان كے تعاون سے قرآنی تصويری نمايش كا كاشان میں پھلی مرتبہ افتتاح كيا گيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس نمايش میں ۴۵ سائن بورڈ موجود ھیں جن پر قرآنی مثالوں پر مشتمل ۴۴ آيات لكھی گئی ھیں۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق قرآنی مثل پر مشتمل آيات كی تحقيق كےلئے ۵۰ سے زيادہ شيعہ معتبر تفاسير كا مطالعہ كيا گيا ھے اور آخر میں ان كی تائيد كےلئے تفسير الميزان كو معيار قرار ديا گيا ھے۔

۱۷۵۲۱۳
نظرات بینندگان
captcha