علی رضا محمدی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ سے ٹيلی فون پر گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ مجھ سے سورہ نساء،نحل،شعراء اور عنكبوت سے چار سوال كئے گئے تھے اور یہ سوالات دوسروں كی نسبت زيادہ مشكل تھے
۲۰ پاروں كے حفظ كا مقابلہ ۵ اكتوبر كی رات كو ھوا اس میں اردن كے چار افراد اور تيونس كے ۲ افراد منصف تھے
یہ مقابلہ اردن كے دارالحكومت امان میں مسجد ملك عبداللہ ثانی میں منعقد كيا گيا تھا
ياد رھے كہ اس مقابلے میں اردن،مصر،پاكستان،انڈونيشيا،بحرين،كويت اور شام سے حفاظ نے شركت كی
۱۷۴۹۲۸