حفاظ اور قراء قرآن شركت كریں گے اور اسی طرح شھر كے امام جمعہ حجة الاسلام سليمانی اور محكمہ تعليم كے سربراہ كے ساتھ دوسرے حكومتی عھدے داروں كی شركت متوقع ھے۔
انھوں نے مزيد كہا كہ اس معنوی تقريب میں مختلف پروگرام ھونگے جن میں قرآنی مضامين پر مشتمل مقابلہ بھی شامل ھے۔
۱۷۵۲۲۰