﴿ابرستان﴾نامی قرآنی فلم كی تياری

IQNA

﴿ابرستان﴾نامی قرآنی فلم كی تياری

12:34 - October 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1590058
فنی گروپ: سورہ يس كی پھلی آيت كے محور پر جناب جواد﴿افشار﴾كو پھلی قرآنی فلم بنانے كی كل اجازت دی جا رھی ھے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: ابرستان نامی قرآنی فلم بنانے كا اجازت نامہ كل جناب جواد افشار كو دے ديا جائے گا

یہ﴿جواد افشار﴾ كی پھلی فلم ھے جس كا سرچشمہ سورہ يسن كی پھلی آيت كو قرار ديا گيا ھے۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق فلم كا آغاز پيغمبر﴿ص﴾كی بعثت سے كيا گيا ھے كہ اس میں پيغمبر گرامی پروردگار كی طرف سے لوگوں كی ھدايت كرنا چاہيئے ليكن لوگ آنحضرت﴿ص﴾كی رھبری اور ھدايت كو قبول نھیں كرتے ھیں۔

قابل ذكر ھے كہ یہ فلم ملك كے شمالی علاقے صوبہ گيلان اور مازنداران میں بنائی جائے گی۔

۱۷۵۷۸۹
نظرات بینندگان
captcha