ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق نوغاب میں مقيم عالم دين حجة الاسلام ﴿اعرابی﴾ نے كہا كہ ان قرآنی كلاسوں میں ۲۰خواتين شريك ھو رھی ھیں
انھوں نے مزيد كہا كہ روزانہ قرآن كے ھر پارے كی تفسير بيان كی جاتی ھے
انھوں نے مزيد كہا كہ یہ قرآنی كلاسیں جامع مسجد اور مسجد سيد الشھداء میں منعقد كی جا رھی ھیں
جناب اعرابی نے كہا كہ ان كلاسوں كا نوغاب كے لوگوں نے پر جوش استقبال كيا ھے
۱۷۶۱۷۶