صوبہ گجرات میں قرآن كريم سے آشنائی كےلئے ۱۰ روزہ كورس كا انعقاد

IQNA

صوبہ گجرات میں قرآن كريم سے آشنائی كےلئے ۱۰ روزہ كورس كا انعقاد

11:28 - October 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1590411
بين الاقوامی گروپ: ھندوستان كے صوبے گجرات كی اسلامی انجمن نے قرآنی مفاھيم سے آشنائی كےلئے ۱۰ روزہ كورس كا اھتمام كيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كی اسلامی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس پروگرام كو عملی جامہ پہنانے كےلئے گجراتی،ھندی،انگريزی،بنگالی اور ماليالی زبان میں ترجمہ شدہ قرآن كريم كے ۶ھزار نسخہ جات اس صوبہ كے مسلمانوں میں تقسيم كئیے گئیے ھیں

اس كے علاوہ ھندوستان كے صوبہ گجرات كے مسلمان علماء اور مبلغين كے درميان قرآن كے معانی میں غوروفكر كے موضوع پر نشستیں منعقد كی گئیں

ياد رھے كہ اس كورس كی اختتامی تقريب صوبہ گجرات كی مسلم اور غير مسلم اھم شخصيات نے شركت كی

۱۷۶۰۱۶
نظرات بینندگان
captcha