رشت كی قرآنی نمايش كا وقت بڑھا ديا گيا

IQNA

رشت كی قرآنی نمايش كا وقت بڑھا ديا گيا

11:35 - October 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1590419
اعزازی گروپ/حسين قاسم نژاد: رشت میں قرآنی نمايش كا وقت لوگوں كی دلچسپی كو ديكھتے ھوئے بڑھا ديا گيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق رشت میں قرآنی نمايش منعقد كی گئی ھے

یہ نمايش ماہ مبارك رمضان كی ابتداء میں شروع ھوئی تھی اور طے یہ تھا كہ ماہ مبارك رمضان كے آخر تك اختتام پذير ھو جائے گی ليكن لوگوں كی طرف سے زبردست پذيرائی كی وجہ سے اس نمايش كا وقت ماہ مبارك رمضان كے بعد ۲ھفتے كے لئے بڑھا ديا گيا ھے

۱۷۶۰۰۱
نظرات بینندگان
captcha