ماسكو میں قرائت قرآن كے مقابلے میں ايرانی قاری كی پھلی پوزيشن

IQNA

ماسكو میں قرائت قرآن كے مقابلے میں ايرانی قاری كی پھلی پوزيشن

11:40 - October 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1590423
بين الاقوامی گروپ: ماسكو میں قرائت قرآن كے بين الاقوامی مقابلوں میں مختلف ممالك سے ۷۰ افراد نے شركت كی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق روس كے دارالحكومت ماسكو میں قرائت قرآن كريم كے آٹھویں بين الاقوامی مقابلے میں روس،ايران،ھندوستان،تركی،يوكراين،ازبكستان اور قرقيزستان سے ۷۰ قراء نے شركت كی

یہ مقابلے حفظ اور قرائت كے موضوع پر تھے

قرائت كے موضوع پر ايرانی قاری محمد سجاد جوزدانی نے پھلی پوزيشن حاصل كی۔

۱۷۶۲۰۸

نظرات بینندگان
captcha