عيد فطر كے موقع پر كربلائے معلی میں سخت حفاظتی انتظامات

IQNA

عيد فطر كے موقع پر كربلائے معلی میں سخت حفاظتی انتظامات

11:52 - October 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1590433
بين الاقوامی گروپ: كربلا كی پوليس نے زائرين امام حسين﴿ع﴾ اور حضرت ابوالفضل﴿ع﴾ كی حفاظت كےلئے عيد سعيد فطر كے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات كئے ھیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے الفرات چينل كے حوالے سے كہا ھے كہ ۲۵رمضان المبارك سے بين حرمين حفاظتی انتظامات سخت كر دیے گئے ھیں اور سيكورٹی فورسز ان مشينوں سے استفادہ كر رھی ھیں جو دھماكہ خيز مواد كا پتہ لگاتی ھیں

قابل ذكر ھے كہ عيد سعيد فطر كے موقع پر عراق كے مختلف علاقوں سے شيعہ اور محبين اھلبيت﴿ع﴾زيارت امام حسين﴿ع﴾ كے لئے آتے ھیں۔

۱۷۵۶۹۶
نظرات بینندگان
captcha