ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ سيستان وبلوچستان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے انچارج نے كہا كہ قرآنی سرگرميوں كی پشت پناھی كےلئے یہ اقدام كيا گيا ھے اور ۱۰۴۶ قرآن مجيد كے نسخے اور ۳۰۰ مفاتيح الجنان ھدیہ كے طور پر مساجد اور قرآنی مراكز كو ديئے گئے ھیں۔
انھوں نے مزيد كہا كہ امسال ماہ مبارك رمضان میں ۳۰۰ قرآنی مراكز كی ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے پشت پناھی كی گئی
۱۷۶۵۶۸