بلغاریہ میں حفظ وقرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

بلغاریہ میں حفظ وقرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

11:47 - October 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1590688
بين الاقوامی گروپ: یہ مقابلے بلغاریہ میں سفارت اسلامی جمھوریہ ايران اور صوبہ اسمولند كے دارالافتاء كی مشتركہ كوششوں سے شھر مادن میں منعقد كئے گئے تھے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں كہ جن كی مقامی ریڈيو سے ایڈوٹائزمنٹ بھی كی گئی تھی ۱۵ سال كے كم عمر كے ۳۰ نوجوانوں نے شركت كی

موصولہ رپورٹ كے مطابق یہ ايمان افروز مقابلے گذشتہ سوموار كو ساڑھے ۹ بجے رات شھر مادن كی مسجد میں شروع ھوئے اور دو بجے تك جاری رھے

ان مقابلوں میں وھاں كے ايك ھزار مسلمانوں نے شركت كی اس كے علاوہ بلغاریہ كے مقامی حكومتی عھدہ داروں اور بلغاریہ میں تبليغات سلسلے میں گئے ھوئے ايرانی عالم دين حجت الاسلام سماواتی نے بھی شركت كی۔

۱۷۶۵۱۶
نظرات بینندگان
captcha