ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلہ قرائت،ترجمہ اور مفاھيم كے ساتھ قرآن وولايت كے بارے میں عمومی اطلاعات پر مشتمل ھوگا۔
اس مقابلہ میں شركت كےلئے تين افراد پر مشتمل گروپ كےلئے ناموں كا اندراج ھوگا اور پھر وہ اجتماعی طور سے مقابلہ میں حصہ لیں گے۔
۱۷۴۸۵۸