ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: اس كتاب میں كم استعمال ھونے والے كلمات كے معنی بيان كئے گئے ھیں اسی طرح وہ آيات جس كے معانی میں مفسرين كے درميان اختلاف واقع ھوا وھاں مصنف نے اپنے معنی كا انتخاب كيا ھے۔
كتاب كے بعض حصے میں نحوی اور لغت شناسی كی عميق بحث كی گئی ھے
كتاب میں ايك ھزار تين سو كلمات اور ان كے مشتقات كا ترجمہ اور تفسير بيان كی گئی ھے۔
۱۷۶۷۸۲