اردن میں الاقصی نامی حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كے دوسرے دور كا انعقاد

IQNA

اردن میں الاقصی نامی حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كے دوسرے دور كا انعقاد

11:52 - October 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1591191
بين الاقوامی گروپ: اردن كے دارالحكومت امان میں الاقصٰی نامی حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا دوسرا دور ۱۹ اكتوبر۲۰۰۷ئ كو منعقد كيا گيا تھا ان مقابلوں كا اھتمام اردن كی اسلامی انجمنوں نے كيا تھا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا)نے قطر كے روزنامہ الرأی كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ان مقابلوں میں اردن كے حفظ قرآن كے مراكز سے طلبائ نے شركت كی اور یہ مقابلے حفظ اور قرائت قرآن كريم كے موضوعات پر تھے

ان مقابلوں میں آل البيت يونيورسٹی كے چانلسر عبدالسلام العبادی اور كچھ اردن كی سياسی اور اقتصادی شخصيات نے شركت كی۔

۱۷۶۶۵۹
نظرات بینندگان
captcha