ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق سرجان كے ادارہ تبلغات اسلامی كے انچارج عبدالھی نے بتايا كہ سرجان كے شھيد ھاشمی نژاد ھال میں كتاب اور ثقافتی،مذھبی اور قرآنی آثار كی ايك نمايش كا انعقاد كيا گيا ھے یہ نمايش ايك ماہ تك جاری رھے گی
ادارہ تبليغات اسلامی كے مدير نے اس نمايش كی افتتاحی تقريب میں لكھاريوں ،اساتذہ اور سٹوڈنٹس كو دعوت دی كہ وہ اس نمايش كا دورہ كریں انھوں نے مزيد كہا كہ ھم كوشش كر رھے ھیں كہ یہ نمايش دائمی ھو جائے۔
۱۷۶۵۷۹