ايران كے شھر لاھيجان میں نماز كے عنوان پر اھم نشست

IQNA

ايران كے شھر لاھيجان میں نماز كے عنوان پر اھم نشست

11:55 - October 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1591543
اعزازی گروپ: حسين قاسم نژاد: ۳۰ رمضان المبارك بروز جمعہ ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے لاھيجان میں نماز كے موضوع پر نشست منعقد ھوئی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ماہ مبارك رمضان كے آخری دن نماز كے عنوان پر اھم نشست منعقد كی گئی جس میں اقامہ نماز كمیٹی لاھيجان كے ساتھ نائب گورنر نے بھی شركت كی

اس نشست میں نماز كی اھميت اور انسان كے تزكیہ نفس میں اس كے اھم كردار پر بحث كی گئی

حجة الاسلام سيد محمد كيايی رئيس ادارہ تبليغات اسلامی لاھيجان نے صحيح اقامہ نماز قائم كرنے كی ضرورت پر زور ديا۔

۱۷۷۴۱۱

نظرات بینندگان
captcha