ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے newscenter سے نقل كيا ھے كہ شھر دالوث كے مسلم كمیٹی كے ممبر نے اس بارے میں كہا كہ اس مسجد كے اخراجات كو ۱۵ مسلم فيملی نے برداشت كيا ھے
انھوں نے مزيد كہا كہ مسلمانوں كے اجتماع كےلئے ايك ايسا مكان ان كے مابين دوستی اور محبت كا سبب بنے گا
جناب زين العابدين پوپوہ نے كہا كہ مسلمانوں كی ذمہ داری ھے كہ وہ اسلام كی حقيقی تصوير كا تعارف كرائیں تاكہ لوگوں كو اندازہ ھوجائے كہ دين اسلام لوگوں كے مابين محبت ودوستی كو برقرار كرنا چاھتا ھے۔
۱۷۷۵۶۷