ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی شھر خواف كے سربراہ نے كہا كہ جوانوں كے درميان قرآنی معارف كو فروغ دينے كےلئے انس باقرآن كی محفل منعقد كی گئی جس میں ملك كے مایہ ناز قراء نے شركت كی۔
امام جمعہ شھر خواف نے اس محفل میں خطاب كرتے ھوئے كہا كہ میں محفل قرآن مجيد سے زندگی كے مراحل میں فائدہ اٹھانا چاہيئے۔
انھوں نے مزيد كہا كہ قرآن كے معارف كو عوام كے درميان بيان كرنا چاہيئے تاكہ ھمارا معاشرہ قرآنی معاشرہ بن سكے
۱۷۷۹۵۷