ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾:اس پھلی نشست میں الزام اخلاقی وامرالھی كے عنوان پر بحث كی جائے گی موصولہ رپورٹ كے مطابق اس نشست میں الزامات اخلاقی وامرالھی كے بارے میں ﴿رابرٹ آدام﴾كے نظريات پر تجزیہ وتحليل كيا جائے گا ۱۷۸۰۷۸