تبريز: مسجد ملا حسن میں حفظ وقرائت قرآن كا اھم مقابلہ

IQNA

تبريز: مسجد ملا حسن میں حفظ وقرائت قرآن كا اھم مقابلہ

11:36 - October 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1591899
قرآنی سرگرمياں گروپ:ادارہ تبليغات اسلامی مشرقی آذربائيجان شعبہ دارالقرآن كے تعاون سے حفظ وقرائت قرآن كا ۲۸واں قرآنی مقابلہ مسجد ملا حسن میں منعقد كيا گيا جس میں ۱۵۰ افراد سے زائد لوگوں نے حصہ ليا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾اس مقابلے كے مكمل اخراجات دارالقرآن ادارہ تبليغات نے برداشت كئے حفظ وقرائت كا یہ مقابلہ تين دنوں تك جاری رھا روزانہ پروگرام كے آخر میں تين افراد كو منتخب كيا جاتا تھا۔

مقابلے كی اختتامی تقريب میں ممتازين كو قيمتی انعامات سے نوازا گيا۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں قومی اسمبلی كے تبريز سے منتخب ممبر رضا احمانی اور دارالقرآن كے سربراہ جناب اسكندری اور مرحوم آية اللہ بنی فضل كے بھی شريك ھوئے

۱۷۷۹۰۲
نظرات بینندگان
captcha