حرم امام علی﴿ع﴾میں نيشاپوری مخير حضرات كی طرف سے ۱۲ سبيلوں كی تعمير

IQNA

حرم امام علی﴿ع﴾میں نيشاپوری مخير حضرات كی طرف سے ۱۲ سبيلوں كی تعمير

12:17 - October 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1592326
اعزازی گروپ: نيشاپور كے مقدس مقامات كی تعمير میں پيش پيش ادارے كے سربراہ نے كہا كہ نيشاپور كے تين خاندان حرم اميرالمؤمنين﴿ع﴾كے اردگرد ۱۲سبيلیں نصب كریں گے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ان سبيلوں كی تعمير پر ۶۶۰ ملين ريال كی لاگت آئے گی۔ اور ان كی تعمير كا كام شروع ھو چكا ھے جو چند ماہ میں اختتام پذير ھو جائے گا اس سبيلوں كی تعمير پر اخراجات كی رقم میں لوگوں نے بھی مدد كی ھے۔

۱۶۷۲۸۴

نظرات بینندگان
captcha