ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق یہ نشست شھر مقدس قم كے اسلامی تحقيقی سنٹر میں منعقد كی جائے گی
جس میں پروفيسر حجة الاسلام محمد علی مھدوی راد،اور نامور قرآنی محقق حجة الاسلام،ڈاكٹر محمد فاكر ميبدی اور شيعہ شناسی مجلّے كے مدير تقرير كریں گے
۱۷۹۰۳۷