ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس كانفرنس میں ۷۰ محققين اور تركی كی يونيورسٹيوں كے پروفيسرز شركت كریں گے
اور یہ كانفرنس ۲۴ اور ۲۵ اكتوبر كو منعقد ھوگی
ايران كے ڈاكٹر اباذر چراغی اس كانفرنس میں حضرت علی﴿ع﴾كی زندگی كے مختلف پہلوؤں پر اپنا مقابلہ پيش كریں گے
اس كانفرنس كی افتتاحی تقريب بروز بدھ ۲۴ اكتوبر ساڑھے ۹ بجے ھوگی
۱۷۸۹۹۸