ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے etalaat.net كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ گذشتہ روز سرينگر میں لوگوں نے قرآن اور اسلامی مقدسات كی بے حرمتی پر دشمنان اسلام كے خلاف شديد غم وغصے كا اظھار كيا
مظاھرہ كرنے والوں نے اس گھناؤنے جرم میں ملوث افراد كے خلاف سخت كاروائی كا مطالبہ كيا
۱۷۸۸۹۳