علمائے الازھر:سٹيلائٹ پر اسلامی نشريات كا مطالبہ

IQNA

علمائے الازھر:سٹيلائٹ پر اسلامی نشريات كا مطالبہ

11:44 - October 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1593122
بين الاقوامی گروپ: ڈش پر اسلام كے خلاف بعض غلط مفاھيم كی ترويج كی جاتی ھے جس كے سبب علمائے الازھر نے مصر كی حكومت سے مطالبہ كيا ھے كہ اس تحريك سے مقابلہ كےلئے ضروری ھے كہ چند زبانوں میں ﴿ازھریہ﴾ چينل قائم كيا جائے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے مصری اخبار ﴿اشعب﴾ كے حوالے سے كہا ھے كہ،مصر كے مسلم دانشوروں نے اس بارے میں كہا ھے كہ عالمی سطح پر مختلف چينلوں سے اسلام كے خلاف ھونے والے پروپيكنڈے سے مقابلے كےلئے اسلامی چينل كی اشد ضرورت محسوس ھو رھی ھے

علمائے الازھر نے مزيد كہا كہ چينل مختلف زبانوں میں قائم كيا جائے اسلئے كہ دنيا میں غير عربی زبان بولنے والوں كی تعداد كل مسلمانوں كا ۳/۴حصہ ھے۔

۱۷۹۲۱۱





نظرات بینندگان
captcha