ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس نمايش میں بچوں،جوانوں اور نوجوانوں كے مطالبہ پر قرآنی تعليم كےلئے سیڈيز اور قرآن كريم كے پارے مہيا كئے گئے ھیں تاكہ مساجد اور قرآنی مراكز میں ان سے استفادہ كيا جا سكے
ياد رھے كہ زمبيا كے وزير تعليم ﴿لونگو نگوہ﴾ نے اس نمايش كا دورہ كيا اور اس نمايش میں ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی كا تعارف كرايا گيا جسكو مسلمانوں خصوصاً لبنان،ھندوستا اور پاكستان كے شيعوں نے بہت پسند كيا
۱۷۸۹۳۲