ثقافتی يلغار سے مقابلہ كا بہترين راستہ جوانوں كی قرآنی تربيت ھے

IQNA

ثقافتی يلغار سے مقابلہ كا بہترين راستہ جوانوں كی قرآنی تربيت ھے

13:22 - October 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1593184
قرآنی سرگرمياں گروپ/حسين دھقانی ارزوئی: كردستان كی مساجد كی انتظامیہ كے انچارج نے كہا كہ مغرب كی ثقافتی يلغار سے مقابلے كا واحد راستہ جوانوں اور نوجوانوں كی قرآنی علوم كے مطابق تربيت ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگاروں كی رپورٹ كے مطابق كردستان كی مساجد كی انتظامیہ كے انچارج نے گذشتہ منگل كو كردستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر كے مدير سے ملاقات كی اس ملاقات میں انھوں نے اظھار خيال كرتے ھوئے كہا كہ نئی نسل كی قرآنی تعليمات كے مطابق تربيت اسلام كے دشمنوں كی سازشوں كو ناكام بنا سكتی ھے

انھوں نے مزيد كہا كہ اسلام اور انقلاب كے دشمن آجكل جوان نسل كے اذھان كو مختلف طريقوں سے خراب كر رھے ھیں اور اس كےلئے ھر ممكن كوشش كر رھے ھیں۔

۱۷۹۲۲۳
نظرات بینندگان
captcha