۱۹واں قرآنی مقابلہ منعقد كرنے والی كمیٹی كے جنرل سيكرٹری عبدالرضا نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ قرآنی مقابلہ كی افتتاحی تقريب حرم مطھر حضرت امام رضا﴿ع﴾میں منعقد ھوئی جس میں پورے ملك سے حفاظ اور قاريوں كے ساتھ قرآنی اداروں كے سربراھوں زرعی ملازمين نے شركت كی
انھوں نے مزيد كہا كہ اس افتتاحی تقريب میں عالمی قاری جناب شاكر نژاد نے قرآن پاك كی تلاوت كی اور پھر آية اللہ جعفر سبحانی كا پيغام پڑھ كر سنايا گيا۔
۱۷۹۹۱۸