ٹورنٹو میں تاريخ اسلام فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

ٹورنٹو میں تاريخ اسلام فيسٹيول كا انعقاد

10:52 - October 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1593469
بين الاقوامی گروپ: چند روز پھلے ٹورنٹو میں تاريخ اسلام نامی فيسٹيول كا آغاز ھوا جو آئندہ دو روز تك جاری رھے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق یہ فيسٹيول بروز بدھ ۱۷اكتوبر ۲۰۰۷ء كو شروع ھوا اور ۲۱ اكتوبر تك جاری رھے گا

كنیڈا كی اسلامك كانفرنس نے اكتوبر كے مہينے كو تاريخ اسلام كے مہينے كا عنوان ديا ھے اور اس حوالے سے مختلف پروگرام ترتيب ديئے ھیں اور اسلامی تنظيموں اور ثقافتی اداروں كو اسمیں شركت كی دعوت دی ھے اسلامی جمھوریہ ايران كی رايزنی كو بھی ان پروگراموں میں شركت كی دعوت دی ھے۔

اكتوبر كے مہينے كو تاريخ اسلام كے مہينے كا نام دينے كا مقصد كنیڈا كے مسلمانوں میں تاريخ اسلام كا دقيق مطالعہ كرنے كا انگيزہ پيدا كرنا ھے

۱۷۹۶۱۷
نظرات بینندگان
captcha